کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کا افتتاح 28 مارچ کو ہوگی

March 23, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر )کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے زیر اہتمام پھولوں کی سالانہ نمائش کا افتتاح 28 مارچ کو ہوگا،جس کیلئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پھولوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔