ریلوے خانیوال کے اسسٹنٹ انجینئر اور انسپکٹر آف ورکس جھگڑ پڑے، انکوائری کا حکم

March 23, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے خانیوال کے اسسٹنٹ انجینئر طارق اور انسپکٹر آف ورکس ارشدجھگڑ پڑے، تاہم معاملہ رفع دفع کرا دیا گیا، ڈی ایس نے انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔