اظہر علی انگلینڈ پہنچ گئے

March 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان اظہر علی انگلش سیزن میں سمر سیٹ کاونٹی کی نمائندگی کرنے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ان کامعاہدہ پورے سیزن کا ہے۔