نجی اسپتال کاواجبات ادا ہونے تک مزدور کی لاش دینے سے انکار

March 24, 2019

حیدرآباد(بیورورپورٹ)کینٹ تھانے کی حدود میں نجی اسپتال انتظامیہ کی بے حسی،واجبات کی عدم ادائیگی پر زیر علاج مریض جس کا انتقال ہو گیا تھا۔ کی لاش دینے سے انکار کردیا۔متوفی کے ساتھی مزدوروں کی جانب سے احتجاج کی دھمکی پر ایس ایچ او کینٹ اسپتال پہنچ گئے ، آخری اطلاعات تک مریض کی لاشحوالے نہیں کی جاسکی تھی۔موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے 25 سالہ سعید انورکا ایک ہفتہ قبل ایکسیڈینٹ ہو اتھا۔