مالی میں لسانی فسادات ہلاکتوں کی تعداد 134 ہوگئی

March 25, 2019

نیویارک (جنگ نیوز)مغربی افریقی ملک مالی میں لسانی فسادات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 134 ہوگئی۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔