شہباز احمد سینئر کے بھائی انتقال کر گئے

March 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کے بھائی چوہدری ریاض احمد کے انتقال کر گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور پاکستان ہاکی کے تمام ممبران کی جانب سے شہباز احمد سینئر سے دکھ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔