لیڈر……

April 08, 2019

اِس پر کیا پچھتانا بھیّا

ہم نے پائے ہیں کیسے لیڈر

ہے بے کار انہیں کچھ کہنا

جیسی پبلک، ویسے لیڈر