نیو یارک میں تیز رفتار بس پیزاریسٹورنٹ میں داخل

April 08, 2019

اکثر تیز رفتاری خطرناک حادثوں کا سبب بھی بن جاتی ہے جہاں متاثرین کو نہ صرف مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ قیمتی جانیں جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی شہر نیو یارک میں ایک تیز رفتار بس پیزا ریسٹورنٹ کا شیشے کا دروازہ توڑتی ہوئی اندرجا گھسی۔

حادثے کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں موجود ٹیبلز اور کرسیاں ٹوٹ گئیں تاہم رات گئے پیش آنے والے اس واقعے میں ریسٹورنٹ بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔