آسٹریلیامیں شرارتی ڈولفنز کی مستیاں

April 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں۔

آسٹریلیاکے سمندر پرجب کچھ منچلے سرفنگ کا شوق پورا کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک شرارتی ڈولفنز نے اینٹری دی اور سمندر کی لہروں پراچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں جبکہ یوں ڈولفنز کی اچانک آمد ہر سرفرز جہاں حیران ہوئے وہیں یہ دلچسپ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلئے ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔