برج خلیفہ پر آسمانی بجلی کڑکنے کے مناظر

April 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


دبئی میں طوفانی بارش اور گرج چمک سے دنیا کی بلند ترین عمارت پر بجلی کڑکنے کے مناظر دور دور تک دیکھے گئے۔

کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک 828میٹر بلند برج خلیفہ پر پڑی اور آسمان بجلی گراتے ہوئے نیلے رنگ میں ڈھل گیا اور صرف یہی نہیں بلکہ اس انوکھے منظر کو مختلف زاویوں سے بھی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ منفرداور دلکش مناظر سے بھرپور برف خلیفہ پر بجلی کڑکنے کی ویڈیوزنہ صرف لوگوں کوحیران کررہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ بھی یاد گاربن گیا ہے۔