سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ

April 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حمزہ بھٹی عباد سرور کو شکست دیکر سندھ رینکنگ ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ انڈر 17 کے سیمی فائنل میں مظہر حیات نے زین احتشام کو زیر کیا۔