برطانوی ملکہ کی سالگرہ آج ہائی کمشنر استقبالیہ دیں گے

April 17, 2019

اسلام آباد (حنیف خالد) ملکہ الزبتھ ثانی کی سالگرہ منانے کے لئے پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو سی ایم جی اور مسز جونا ڈریو سی ایم جی آج اپنی سفارتی رہائش گاہ میں پرتکلف استقبالیہ دیں گے جس میں اہم شخصیات شرکت کریںگی۔