مولانا تنویر الحق تھانوی شب برات کے حوالے سے خطاب کرینگے

April 19, 2019

کراچی (پ ر) خطیب مولانا تنویر الحق تھانوی ہفتہ 20 اپریل کو شب برآت کے حوالے سے بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد تھانوی میں خطاب کرینگے جبکہ اجتمائی دعا کے بعد مناجات پڑھی جائیگی۔