تھرپارکر میں غذائی قلت، 6 بچے ہلاک، اسلام کوٹ کے متعدد دیہات میں کنویں خشک ہوگئے

April 19, 2019

اسلام کوٹ(رپورٹ:عبدالغنی بجير)تھرپارکر میں مزید6 معصوم بچے غذائی قلت کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ اسلام کوٹ کے متعدد دیہات میں کنویں خشک ہو گئے۔پانی کی قلت سے انسانی المیہ پیدا ہونے کے خدشات۔سندھ حکومت و متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی۔