میاں افتخار دورہ کوئٹہ مکمل کر کے پشاور روانہ

April 19, 2019

کوئٹہ(آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین سید عاقل شاہ پشاور چلے گئے ایئر پورٹ پر پارٹی کے مرکزی صوبائی رہنما وں نے انہیں رخصت کیا ۔