نوجوان کا دوست کی پیشانی کے اوپر سے قلابازی کامظاہرہ

April 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

جی ہاں، کینیڈا کے شہر مونٹریال سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے الٹی قلابازی لگا تے ہوئے چھ فٹ اونچائی پر اپنے دوست کی پیشانی پر رکھے رنگ سے خود کو یوں گزارہ کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

کینیڈین نوجوان کی حیرت انگیز بیک فلپ ٹرکس سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔