پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات اور دیگر کا اڈیالہ جیل کادورہ

April 21, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب جیل خانہ جات راجہ محمدصغیر، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی محمدعلی رندھاوااوراجہ ثقلین نے ہفتہ کوسینٹرل جیل اڈیالہ کادورہ کیا۔مہمانوں نے خواتین وارڈ،نوعمروارڈ،اسیروں کے کچن ،جیل گودام ، جیل فیکٹری ،اورجیل بیرکوں کادورہ کیا۔انہوں نےاسیروں کو فراہم کیاجانے والاکھانا بھی چیک کیا۔