یونیو رسٹی طالب علم پر تشدد، 13افراد کیخلاف مقدمہ

April 22, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)یونیو رسٹی کنٹین میں طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 13افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تھا نہ الپہ پولیس کو خلیل احمد نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بی ذیڈ کنٹین پر کھانا کھا رہاتھا کہ اچانک حسنین ، نوید، بلال،واجد،ساجدعلی،علی حسن، مجاہد، طاہرو دیگر افراد راڈ ، خنجر،پسٹل وڈنڈے لیکر آگئے اور آتے ہی اسے زدوکوب کرنا شروع کردیاجس پر پولیس نےمقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔