بی بی پاک دامن دربار کی تزئین وآرائش پر چیف سیکرٹری اور دیگر سےجواب طلب

April 23, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بی بی پاک دامن کے دربار کی تزئین وآرائش کے لیے متفرق درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اور بی بی پاک دامن ٹرسٹ سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عاصمہ ممدوٹ کی درخواست پر سماعت کی۔