ویٹرنری یو نیور سٹی میں ارتھ کےعا لمی دن کی منا سبت سے واک اور آ گا ہی سیمینار کا انعقاد

April 23, 2019

لاہور(خبر نگار) یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف انوا ئرنمینٹل سائنسز کی سو سا ئٹی فار کنز ویشن آف انوا ئر نمنٹ اینڈ نیچر نے گذشتہ روز ارتھ کا عا لمی دن منا یا۔ دن کی منا سبت سے یو نیورسٹی میں واک اور آ گا ہی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا۔ واک کی قیادت پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو فیسرڈاکٹر کامران اشر ف کے علا وہ طلبا و طالبات اور فکلٹی ممبران کے بڑی تعداد نے شر کت کی۔بعد ازیں پا شا اکیڈیمک بلا ک میں سیمینار کاانعقاد بھی ہوا جس کی صدارت صو با ئی وزیر ما حو لیات محمد رضوان نے کی۔ سیمینار میں مہمان سپیکرز جن میں ڈاکٹر یا سر عبد اللہ، ڈاکٹر سدر ہ صفدرسمیت دیگر مہمان سپیکر ز نے ما حو لیات کی اہمیت کو اُ جاگر کر نے کے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر تفصیلی لیکچر دیے ۔ اُ س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر ما حو لیات محمد رضوان نے پا نی کو ضا ئع ہو نے سے بچا نے،ما حول کو آ لو دگی سے محفو ظ رکھنے کے لیئے زیا دہ سے زیا دہ پو دے اور در خت اُ گا نے جبکہ پلا سٹک بو تلو ں کی ریسا ئکلنگ کر نے اور ویسٹ مینجمنٹ کے طریقہ کار کو بہتر بنا نے کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا۔