برطانیہ میں کلب کرکٹ کے میچ میں فیلڈنگ کا انوکھا انداز

April 23, 2019

کرکٹ کے کھیل میں فیلڈنگ کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن ایسی ورلڈ کلاس فیلڈنگ کا نظارہ آپ نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانیہ میں کلب کرکٹ کے ایک میچ میں مس فیلڈنگ کے نتیجے میں گیند جب دوسرے کھلاڑی تک پہنچی تو اس نے وکٹ پر بال پھینکے کے بجائے مس فیلڈنگ کرنے والے کھلاڑی ہی کو دے ماری۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس مزاحیہ فوٹیج پر تبصرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے فاسٹ بالر اسٹیورٹ براڈ نے اس فیلڈنگ کو ورلڈ کلاس قرار دیا۔