خواجہ سراء پولیس افسران کی طرح ذمہ داری سرانجام دیں گے، آئی جی سندھ

April 25, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ پولیس کے سربراہ سید کلیم امام نے کہا ہے کہ صوبے میں خواجہ سراء ریگولر پولیس افسران کی طرح اپنی ذمہ داری سرانجام دینے کے قابل ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ خواجہ سرائوں جنھیں عام طور پر ادنیٰ درجے کی سرکاری ملازمتیں دی جاتی ہیں کو مزید مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔