چین میں طوفانی بارش اور ژالہ باری

April 25, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، ژالہ باری سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں اور طوفانی ہواؤں کے سبب عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

دوسری جانب موسم کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثررہی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔