ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

April 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی والدہ کی نماز جنازہ جمعہ کو دن ڈیڑھ بجے مسجد المعروف ، بلاک/ایچ، نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی، مرحو مہ کئی دنوں سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔