محمد اقبال چوہدری کی جانب سے جلسہ عام کا انعقاد

April 26, 2019

بارسلونا(ساجد علی)سپین کے مرکزی شہر بارسلونا سے سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کے پاکستان نژاد اُمیدوار محمد اقبال چوہدری نے اپنے حلقہ انتخاب بارسلونا میں کامیاب انتخابی مہم کا جلسہ عام کیا جس میں تمام کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔