چینی نوجوان کا رسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

May 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چینی نوجوان نےرسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک رئیلٹی شو میں Wu Boboنامی چینی نوجوان نے 30سیکنڈکے دوران66بار رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔