شان ……

May 10, 2019

اپنے لیڈر کو جب ایک مجمع

دھوم سے، شان سے جیل لایا

آنے والے کی خوش قسمتی پر

قیدیوں کو بہت رشک آیا