پیوٹن نے آئس ہاکی لیگ میچ میں اپنی ٹیم کوجتوادیا

May 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


روسی صدرپیوٹن نےنیشنل ہاکی لیگ میچ میں آٹھ گول کر ڈالے،اپنی ٹیم کوجتوا دیا۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نہ صرف آئس ہاکی کے نمائشی میچ کھیلنے پہنچے بلکہ دس گول بھی کرڈالے ۔

Sochiمیں منعقد ہونے والے نائٹ ہاکی لیگ کے نمائشی میچ میں روسی صدر پیوٹن سمیت روسی وزیر دفاع نے بھی شرکت کی ،اپنے صدر کو شاندار انداز میں ہاکی کھیلتا دیکھ شائقین بھی محظوظ ہوئے اور اس ٹورنامنٹ کو خوب انجوائے کیا۔