’سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘ کی نئی جھلکیاں

May 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


اینیمیٹیڈکامیڈی فلم "دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 "کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

فلم میں پالتو جانور بہادری کےبڑے بڑے کارنامے انجام دیتے اور لاڈ پیار سے اپنے مالکان سے مختلف انداز میں نخرے اْٹھواتے نظر آئیں گے ۔

پالتو جانوروں کی زندگی کے انوکھے پہلو کی عکاسی کرتی اس کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ مشہور ہالی وڈاداکار کیون ہارٹ ، البرٹ بروکس ، ہنی بال برس، ایرک اسٹون اسٹریٹ اور لیوئس سیکے کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

فلم اگلے ہفتےسے سنیما گھروں کی زینت بنےگی۔