سری لنکا، اسکاٹ لینڈ میچ بارش کی نذر

May 19, 2019

ایڈن برگ (اے پی پی) سری لنکا اور اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ بارش کی نذر ہو گیا۔