سعودی عرب میں الیکٹرانک سیگریٹ اور سوفٹ ڈرنکس پر ٹیکس

May 21, 2019

جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب نے الیکٹرانک سگریٹس اور سوفٹ ڈرنکس پر ٹیکس عاید کردیا ہے جو 2017ء میں متعارف کردہ ٹیکسوں کے مشابہ ہے ۔