چین:چائے بنانے والا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز

May 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں گرما گرمزیدار چائے بنانے والا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گیا۔

چین کے میں فوڈ فیسٹیول میں روبوٹ متعارف کیا گیا یہ روبوٹ منٹوں میں گرما گرم مزیدار چائے بنا سکتا ہے۔

چند منٹ میں تیزی سے چائے بناتا یہ روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔