امریکی ریاست کولوراڈومیں برفباری کا طوفان

May 22, 2019

امریکی یراست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔

برفباری کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیںاور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔