وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے

May 23, 2019

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اور تاجر برادری سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کو کراچی میں وفاقی منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیاجائے گا۔