کرکٹرآصف علی کی بیٹی سپرد خاک

May 24, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹر آصف علی کی 2 سالہ بیٹی نور فاطمہ کو فیصل آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔آصف علی نے غم کی گھڑی میں یاد کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وہ سوئم کے بعد پاکستان ٹیم جوائن کرنے برسٹل روانہ ہوجائیں گے۔