انڈر 19 کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ

May 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کپتان روحیل نذیر کی قیادت میں جمعرات کو سری لنکا پہنچ گئی۔دونوں ٹیموں میں 5 ایک روز میچز کھیلے جائیں گے۔سریز کا پہلا میچ 26 مئی کو ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔