توہین عدالت،فیصل رضا عابدی کے وارنٹ جاری

May 24, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) انسداد الیکٹرانک کرائم کی خصوصی عدالت کےجج طاہر محمود نےجمعرات کو سابق سنیٹرفیصل رضاعابدی وغیرہ پر اعلی عدلیہ کےخلاف الفاظ استعمال کرنےکےکیس میں غیر حاضری پر فیصل رضا عابدی کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بعد ازاں سماعت3جولائی تک کیلئےملتوی کردی گئی۔