ورلڈکپ موسم سے متاثر نہیں ہوگا

May 25, 2019

لندن (جنگ نیوز) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد دنیا بھر کے کرکٹ شائقین فکر مند ہوگئے تھے کہ ورلڈکپ بھی کہیں خراب موسم سے متاثر نہ ہو ۔ لیکن اچھی خبر ہے کہ ایسا ہونے کا امکان بہت کم ہے۔