خدمت خلق کے تحت امدادی پروگرام آج ہوگا

May 26, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے فلاحی ادارے خدمت خلق فائونڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام اتوار کو خدمت خلق فائونڈیشن کے مرکزی دفتر واقع فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوگا۔