علی رضا عابدی قتل کیس،4 اشتہاری ملزمان کے دوبارہ وارنٹ

May 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 4 اشتہاری ملزمان بلال، حسنین، فیضان اور غلام مصطفیٰکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیئے ہیں۔