ڈرامہ فلم ’دی گولڈ فنچ‘کا پہلاٹریلر جاری

May 31, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈڈرامہ فلم دی گولڈ فنچ کا سنسنی خیزپہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی مو ت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن،فن وولف ہارڈ،جیفرے رائٹ،پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

ماری جو ونکلر کی پروڈیو س کردہ یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 13ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔