پروفیسر انور شعیب کے انتقال پر ڈاکٹر خالد عراقی کی تعزیت

June 10, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جامعہ کراچی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر انورشعیب کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔