کھلاڑیوں نے کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی

June 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں روایتی فیسٹیول کے موقع پر ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

اس سالانہ ٹورنامنٹ میں چین، ملائیشیا، سنگاپور، فلپائن، انڈونیشیا سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادموجود تھی ۔