Advertisement

آسٹریامیں ماؤنٹین بائیک ڈاؤن ہِل ورلڈ کپ کاانعقاد

June 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


آسٹریا کے شہر Leogangمیں ماؤنٹین بائیک ڈاؤن ہِل ورلڈ کپ2019 کا انعقاد کیا گیا۔

اس میں کئی ممالک سے ماہر سائیکل سواروں نے شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموار راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لیا۔

ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے اِن رائیڈرز نے سینکڑو ں فٹ اونچے ان دشوار گزار راستوں اور مصنوعی ریمپ پر پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دئیے،اس دوران چند رائیڈرز توازن برقرار نہ رکھ پائے اور گر پڑے۔

سخت مقابلے کے بعد فرانس سے تعلق رکھنے والے Loic Bruniنامی رائیڈر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کی Tracey Hannah سرفہرست رہیں۔


مکمل خبر پڑھیں