بجا……

June 12, 2019

فوائد سب اٹھائیں گےبڑے لوگ

رہے گی مہرباں قسمت اُنہی پر

بجا ہے یہ کہ سالانہ بجٹ کا

اثر پڑتا نہیں عام آدمی پر