نواب ذواالفقارمگسی اورنوابزادہ طارق مگسی کا مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

June 12, 2019

کوئٹہ(خ ن)سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی اور صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق مگسی نے سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل کے کزن ایاز مندوخیل اور میر غوث بخش بزنجو کی بیوہ / سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کی والدہ کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔