افسانوں کے مجموعے کی تقریب رونمائی آج ہوگی

June 15, 2019

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی مریم مجید ڈار کے افسانوں کے مجموعے کی رونمائی آج پانچ بجےہوگی۔اس تقریب کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ کسی ہال یا ہوٹل کی بجائے ماڈل ٹاؤن پارک میں ہوگی۔