علامہ ارتضیٰ عباس مجلس سے خطاب کرینگے

June 16, 2019

کراچی (پ ر) شہادت امام جعفر صادق ؑ کے سلسلے میں پیر 17جون کومسجد رضویہ ، رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں بعد نماز مغربین ایک مجلس عزا منعقد ہو گی جس میں سلام سید اسد جہاں اور قیصر مسعود جعفر ی جبکہ علامہ ارتضیٰ عباس نقوی مجلس سے خطاب کرینگے۔