اپنا NRO اپنے پاس رکھو، مجھے میرے صوبے کا حق دو، وزیراعلیٰ

June 16, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اپنا این آر او اپنے پاس رکھو، مجھے میرے صوبے کا حق دو، مجھے گرفتارکرنا ہے تو کریں ،میں کہیں نہیں جائوں گا، سندھ میں گورنرراج نافذ نہیں کیا جاسکتا،جس وفاقی حکومت کوبجٹ پاس کرانے کیلئے ساتھیوں سے کہا ہے کہ انہیں اس دورے کے اخراجات ذاتی طور پر برداشت کرنا ہوں گے۔ تاہم چند منتخب کھلاڑیوں نے زور دیا ہے کہ حکومت یا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ یا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہئیں۔ نامزد کھلاڑیوں کو ایک خط میں اسپیکر کے سیکریٹری نے قانون سازوں کو آگاہ کیا کہ پاکستانی پارلیمان اور حکومت کے کفایت شعاری اقدام کے باعث اخراجات خود برداشت کریں تاکہ سرکاری خزانے پر بوجھ نہ پڑے، لہٰذا ہوائی اخراجات کے علاوہ قیام کے اخراجات بھی شرکاء کو خود ہی برداشت کرنا ہوں گے۔ اس لئے لندن کے ہوٹل میں 189 پونڈ (37 ہزار 117 روپے) فی شب کے حساب سے رہائش کا بندوبست کردیا گیا ہے۔ انہیں کہا گیا ہے کہ وہ 2 ہزار پونڈ (3 لاکھ 92 ہزار 776 روپے) کی رقم اپنی رہائش اور ٹرانسپورٹیشن کے باعث برطانیہ میں آرام دہ ٹھہراؤ کو یقینی بنانے کیلئے ٹیم کے کپتان زین قریشی کو جمع کرادیں۔ منتظمین نے گروپ اے اور گروپ بی تشکیل دئیے ہیں ۔ گروپ اے میں انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور بنگلادیش شامل ہیں۔ پاکستان اور بھارت سیمی فائنل کھیلیں گے اگر انہوں نے اپنے متعلقہ گروپس میں مطلوبہ کارکردگی دکھائی۔ دریں اثنا ء معلوم ہوا ہے کہ چند منتخب کھلاڑیوں نے دورے کے اخراجات خود برداشت کرنے کی مخالفت کی ہے۔