کوہلو: مو ٹر سائیکل سوار زخمی

June 18, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوہلو میں تیزرفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیالیویز کے مطابق ماوند کا رہائشی نثار احمد پیر کو مو ٹر سائیکل پر کوہلو جارہا تھا وہ جسے ہی کوہلو روڈ پر پنچا تو تیزرفتار گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔